ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ، ایم کیو ایم نے صوبائی حکومت کے خلاف مہم چلانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی۔ اس حکمت عملی کے تحت ایم کیو ایم پاکستان 15 جون بروز منگل سندھ…