لیاقت آباد ڈکیتی کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو، پی پی کارکن بے گناہ نکلا
فیکٹ چیک: کیا پی پی کا کارکن ڈکیتی کرتے ہوئے پکڑا گیا؟ کراچی: گزشتہ دو روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور واٹس ایپ پر ایک تیس سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ چار پائی پر بیٹھا شخص پی پی کا کارکن ہے جو ڈکیتی مارتے ہوئے…