سعودی عرب، باجماعت نماز ادائیگی کی اجازت افواہ نکلی
ریاض: سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کہا ہےکہ مملکت بھر کی مساجد میں جمعہ اور جماعت کی نماز پر پابندی کو اٹھایا نہیں گیا بلکہ یہ برقرار ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت اسلامی امور نے یہ وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی…