گینگ وار کا سرغنہ عزیر کرونا کی وجہ سے متاثر
گینگ وار کا سرغنہ عزیر کرونا کی وجہ سے متاثر کراچی:گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف 20 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوئی مگر کرونا وائرس کے پیش نظر جیل انتظامیہ نے عزیر بلوچ کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ جیل حکام کی جانب سےملزم عزیر بلوچ…