طیارہ حادثہ، 60 لاشوں کی شناخت ہوگئی، انصار نقوی بھی شامل

پی آئی اے طیارہ حادثہ

قومی سانحے میں جاں بحق 60 افراد کی شناخت ہوگئی

شناخت ہونے والی 51 میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں

41 میتوں کی شناخت فیزیکل طریقے سے ہوئی ہیں

جاں بحق ایک فرد کی شناخت ڈینٹل ریکارڈ کے ذریعے ممکن ہوئی

18 جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے رپورٹ کے ذریعے ہوئی

37 میتیں اس وقت مختلف سرد خانوں میں موجود ہیں،ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان