شادی کے کئی سالوں‌ بعد شعیب ملک سے متعلق ثانیہ مرزا کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی ٹینس سٹار اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ جب بھی شعیب ملک سے  کسی بات پر بحث ہوتی ہے تو وہ اس معاملے پر کھل کر بات نہیں کرتے اور ٹال دیتے ہیں، جس سے مجھے بہت شدید نفرت ہے۔ ایک سوال کا…

Read Full News

ملک ریاض کی صاحبزادی اور عظمیٰ خان کی لندن جانے کی اطلاعات

ملک ریاض کی صاحبزادی اور عظمیٰ خان کی لندن جانے کی اطلاعات لندن میں مقیم صحافی احتشام الحق نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ “لندن میں مقیم صحافی کے مطابق ملک ریاض کی دو بیٹیاں چارٹر فلائٹ کے زریعے لندن پہنچ گئیں” جس پر عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے جواب دیتے ہوئے…

Read Full News

ضلع وسطی کے چیئرمین کی عوام سے اپیل

چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی اور میونسپل کمشنر محمد فہیم خان کا ناظم آباد عید گاہ گراؤنڈ کا دورہ۔ جمعتہ الوداع کے حوالے سے ضلع بھر کی مساجد میں جراثیم کُش اسپرے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ خوشی کے موقع پر عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور سماجی فاصلوں کو…

Read Full News

بتایا جائے، پنجاب یا دیگر صوبوں میں بھی صحافیوں کی ڈبل سواری پر پابندی ہے؟ عدالت کا سندھ حکومت کو نوٹس

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ صحافیوں اور فورسز پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے بتایا جائے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی ہے یہ نہیں؟ عدالت شاپنگ مالز ، مارکیٹ کھول گئے ہیں مگر…

Read Full News

عمران فاروق قتل کیس، بانی ایم کیو ایم کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے

‏اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی کے وکیل کا کہنا ہے ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس سے پتہ چلتا ہو کہ عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو۔ ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کی…

Read Full News

صحافیوں کی جبری برطرفیاں، نیوز ایکشن کمیٹی کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

صحافیوں کی جبری برطرفیاں،نیوز ایکشن کمیٹی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ فارم کا اجراء کردیا گیا،متاثرہ صحافی کوائف نیوز ایکشن کمیٹی کو جمع کراسکتے ہیں آئینی درخواستوں میں میڈیا مالکان اور اے پی این ایس کو فریق بنایا جائے گا نیوز ایکشن کمیٹی نے صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں میں کٹوتی کے…

Read Full News

یوم علی جلوس کے بعد گرفتاریاں، شیعہ تنظیموں کی سندھ حکومت کو آخری وارننگ

علامہ ناظر عباس تقوی 24 گھنٹے سے پہلے سندھ بھر میں تمام گرفتار افراد کو چھوڑ دیا جائے۔ اسکاؤٹس کی وردی کا بھی احترام کیا جائے۔ یہ قوم لاوارث نہیں ہے تاریخ میں تمہارا نام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے۔ ہمارے پاس مختلف آپشن ہیں۔ وزیراعلی اور آئی جی سندھ کو 24 گھنٹے کا الٹی…

Read Full News

فاروق ستار کی شیعہ اکابرین سے خصوصی درخواست

فاروق ستار کی شیعہ اکابرین سے خصوصی درخواست کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے شیعہ اکابرین سے درخواست کی ہے کہ وہ جلوس و مجالس میں بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ مولائے کائنات حضرت علی ع…

Read Full News

نجیب ہارون پر عمران خان کی خصوصی مہربانی

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے منتخب ہو کر رکن اسمبلی کی نشست چھوڑنے والے رکن اسمبلی نجیب ہارون پر خصوصی مہربانیاں کردیں۔ وزیراعظم نے نجیب ہارون کو کراچی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سپرد کردی، وہ اب کراچی کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔ بقیہ خبر۔ بشکریہ…

Read Full News

کراچی کے خلاف سندھ حکومت کی ایک اور سازش بے نقاب، 191 پولیس افسران کا کراچی تبادلہ

کراچی کے خلاف سندھ حکومت کی ایک اور سازش بے نقاب، 191 پولیس افسران کا کراچی تبادلہ (نمائندہ خصوصی) ‏کراچی کے خلاف سندھ حکومت کی ایک اور سازش سامنے آگئی، سندھ حکومت نے لاڑکانہ سے 190 سے زائد پولیس افسران کو کراچی منتقل کرکے پوسٹنگ دے دی جس کی وجہ سے مقامی شہریوں کا حق ایک بار…

Read Full News