’’ آرمی چیف کی خواہش ہے الیکشن میں پاک فوج کا عمل دخل کم سے کم ہو‘‘
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خواہش ہے کہ الیکشن میں پاک فوج کا عمل دخل کم سے کم ہوا اور ایسا الیکشن کا طریقہ کار تیار کیا جائے جس میں فوج کا کہیں کوئی کردار…