فخر زمان کے زرین خان سے تعلقات، حقیقت سامنے آگئی

ممبئی (ایجنسیاں) نامور بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی۔ ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا کے مطابق اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا لک، ہیئراسٹائل اور ان کے…

Read Full News

بیٹی کے ایڈمیشن کا معاملہ، فرعون بننے والا کلرک نوکری سے فارغ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے کراچی میں نیو سعید آباد ڈگری کالج کے کلرک کو طالبہ کے والد سے تضحیک آمیز رویہ اختیار کرنے پر نوکری سے برطرف کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کالج کے کلرک کی جانب سے والد سے شرمناک رویہ اختیار کرنے پرکلرک اور والد کو اپنے دفتر میں…

Read Full News

کیا بڑی قدرتی آفت پاکستان کو متاثر کرے گی؟‌

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود ہے، جبکہ ہوا کا شدید دباؤ اومان اور یمن کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم طوفان ’لوبان‘ سے پاکستان کے ساحلوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے ٹراپیکل سائیکلون سینٹر کے مطابق ہوا کا کم دباؤ…

Read Full News

نیو کراچی میں‌ فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص پولیس اہلکار ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والا اہلکار اپنے والد کے…

Read Full News

سندھ حکومت کا شاندار فیصلہ، نجی و سرکاری اداروں میں‌ مضر صحت اشیاء کی فروخت پر پابندی

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے میں سافٹ و انرجی ڈرنکس اور اسنیکس کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے ماہ ستمبر میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں  میں سروے کے بعد محکمہ تعلیم کو مضر صحت…

Read Full News

ناراض ووٹر کو منانے کی کوشش کررہے ہیں، فیصل سبزواری

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہم اپنے ناراض ووٹر کو منانے کی کوشش کررہے ہیں ، ضمنی انتخابات میں اگر وہ باہر نکل آیا تو فتح ہماری ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے حلقے این اے243 میں ایم کیو ایم…

Read Full News

باپ اللہ کی عظیم نعمت

باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔ ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے میں باعزت زندگی بسر کرسکے اور معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا…

Read Full News

سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ پر حکومت کا نوٹس

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ کا نوٹس لے لیا، وزیرِ زراعت اسماعیل راہو نے کہا کہ ہم سندھیوں کے خلاف وال چاکنگ کی پُر زور مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں سہیل انور سیال کے اشتعال انگیز تقریر کے بعد شہر کی دیواروں پر سندھیوں کے خلاف…

Read Full News

کراچی: بچوں کے اغوا اور گمشدگی کو اعلیٰ‌حکام نے افواہ قرار دے دیا

کراچی: ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسف کا کہنا ہے کہ لاپتا ہونے والے 19 بچوں کے علاوہ تمام مل چکے ہیں، کراچی سمیت سندھ بھر سے 58 بچے لاپتا ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے امین یوسف نے کہا کہ شہریوں سے…

Read Full News

تحریک انصاف کی حکومت شکیل آفریدی کو امریکا کے حوالے کرنے کو تیار؟

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قید شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکی وزیر خا رجہ سے بات ہو سکتی۔ امریکی ٹی ویو کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شکیل آفریدی کا مستقبل سیاست سے نہیں عدالت سے جڑا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…

Read Full News