پیوستہ رہ شجر سے امید باہر رکھ : تحریر: صداقت علی

آج سے ۳۰ یا ۳۵ سا ل قبل جب آج کے نوجوان عہدِ طفلی اور جوان اپنے لڑکپن یا بچپن کا عہد گزار رہے تھے تو ہمارا معاشرہ اور پورا ملک امن و سکون کی زندگی بسر کرتا تھا۔پاکستان کے پسماندہ کہلانے والے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی سردار بہادر خان ریلوے کالونی میں،…

Read Full News

سوال ہوگا کیا یہی قائد کا پاکستان ہے؟ تحریر جہاں‌تاب حسین خان

مشہور مصرع ہے، اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے! چند ہفتے قبل ہی تو وہ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہوئے تھے ، مگر شومیئ قسمت کہ بہار کے دن تمام ہوئے۔ شاید اپوزیشن لیڈر کا گرفتار ہونا تمام منتخب ممبران  کے لیے اشارہ ہے کہ اب کسی کی خیر نہیں۔…

Read Full News

فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد: توہین چیف جسٹس اور دہشت گردی کے الزام میں گرفتار سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو عدالت نے اڈیالہ بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کی عدالت میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے سابق سینیٹر…

Read Full News

کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز، پانچ سال بعد پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا، وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح کردیا، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا۔ اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں وزیر اعظم عمران خان نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا،اس موقع پر…

Read Full News

دہشت گردوں کی ترغیب کا الزام، معروف مذہبی اسکالر کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارت کی عدالت نے معروف دہشت گردی کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذاکر نائیک…

Read Full News

حامد میر کی جیو میں‌ واپسی، حیران کن انکشاف

تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد: معروف صحافی حامد میر دو ماہ جی این این میں گزارنے کے بعد کل واپس اپنے پرانے ادارے جیو آگئے۔ دو ماہ قبل حامد میر نے اچانک جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہوں نے گورمائے گروپ (گورمائے بیکری) مالکان کے چینل GNN…

Read Full News

استاد کی قومیت بھی اہم ہے… تحریر عمیر دبیر

نیب نے آج مورخہ 12 اکتوبر کو  ایک روز قبل گرفتار کیے جانے والے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور دیگر پروفیسرز کو عدالت میں ہتھیکڑیاں لگا کر پیش کیا۔۔۔ پیشی کے لیے پروفیسر مجاہد اور اُن کے ساتھیوں کو لایا گیاتو ویڈیو بنی جس پر سب نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔ عاصمہ…

Read Full News

پی ٹی اے کا غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان، تصدیق کروانے کا طریقہ کار

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) نے بغیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو 20 اکتوبر کے بعد بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صارفین اپنے موبائل کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 اکتوبر کے بعد بھی جو صارفین اپنے فون کی تصدیق…

Read Full News

ایم کیو ایم کی قیادت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

کراچی: سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کو سانحہ 12 مئی کی تحقیقات مکمل کرکے دو ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا…

Read Full News

سندھ حکومت کا رینجرز کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں تین مہینے کی توسیع دے دی، اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ رینجرز کے خصوصی اختیارات…

Read Full News