پیپلزپارٹی کے 13 اراکین اسمبلی دہشت گردی کے مقدمات میں‌ ملوث

کراچی: دو بار وفاق اور متعدد بار سندھ اسمبلی میں حکومت بنانے والی ملک کی تیسری بڑی جماعت پیپلزپارٹی کے اراکین کے سنگین جرائم کے مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ علاوہ ازیں ایم کیو ایم کے 4، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے 3 اور تحریک انصاف کے ایک رکن اسمبلی کے خلاف…

Read Full News

تحریک انصاف بھی کالا باغ ڈیم کی مخالف، سندھ اسمبلی میں‌ قرار داد متفقہ منظور

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ نے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتے ہوئے قرار داد جمع کروائی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں ہوا، جس میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر اور دیگر جماعتوں نے کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں…

Read Full News

صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں‌ سندھی زبان لازمی پڑھانے کا حکم

کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے سندھی زبان کو صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں لازمی مضمون قرار دیتے ہوئے مزید اقدامات کا حکم جاری کیا ہے۔ سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے نجی اسکولوں میں بھی سندھی زبان پڑھانے کے لیے اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ سندھ کے سرکاری اسکولوں میں…

Read Full News

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ، کشتیوں‌ کے ذریعے بھاری رقوم منتقل کیے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں کشتیوں کے ذریعے رقوم کی منتقلی کی تحقیقات کا حکم دے دیا جب کہ جے آئی ٹی نے مزید 33 مشکوک اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل کی سماعت…

Read Full News

کراچی:‌ بچوں‌ کے اغوا میں‌ ملوث افغانیوں‌ کا ایک اور بڑا جرم سامنے آگیا

کراچی: کچرا چنتے والے افغان لڑکوں کے بارے میں ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ موبائل کی دکانوں کے تالے توڑ کر اُن کا صفایا کررہے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے تھانہ مدینہ کالونی پولیس کے ہاتھوں گرفتار موبائل چوری کرنے والے 2 افغانیوں کو پیر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے…

Read Full News

سرل المیڈا کو گرفتار کرنے اور نام ای سی ایل میں‌ ڈالنے کا حکم

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو آٹھ اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے ڈاناخبار سے وابستہ صحافی سرل المیڈا کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ پیر کے روز لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف حلف کی پاسداری نہ کرنے پر…

Read Full News

کراچی، رہزنی کی سیکڑوں واداتوں میں‌ تین سگے بھائی گرفتار

کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث 3سگے بھائیوں سمیت 4لٹیروں کو گرفتارکرلیا ، ملزمان نے چند روز قبل آٹومیٹک رائفل کی مدد سے کئی دکانیں لوٹی تھیں جن کی سی سی ٹی وی فوٹیج مختلف ٹی وی چینلز پرنشر کی گئی تھیں ۔ ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر امین…

Read Full News

زرداری کی باری؟ ….. تحریر سہیل وڑائچ

ہمارے صحافی دوست اعزاز سیّد، صحافتی عقاب ہیں کل ہی سوشل میڈیا پر ان کی ایک رپورٹ دیکھی جس کا اختتام کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری جلد ہی جیل جائیں گے۔ خیال ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی، نواز شریف کے خلاف بننے…

Read Full News

نقیب اللہ قتل کیس، سپریم کورٹ نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں جے آئی ٹی کیخلاف سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی درخواست سپریم کورٹ پاکستان نے نمٹا دی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکی در خواست پر نقیب اللہ محسود قتل کیس میں جے آئی ٹی کیخلاف درخواست کی سماعت ہو…

Read Full News

پروٹول کے معاملے پر فکس اٹ کارکنوں پر مقدمہ، عارف علوی نے خاموشی توڑ دی

کراچی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی کے پروٹوکول کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف دو الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے جبکہ صدر مملکت نے پولیس کے اس اقدام کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دے دیا۔ ٹریفک پولیس افسران کی شکایات پر شاہراہ فیصل اور ٹیپو سلطان تھانے میں واقعہ…

Read Full News