الطاف حسین ریڈ وارنٹ، انٹرپول نے گرفتاری سے صاف انکار کردیا

اسلام آباد: انٹر پول نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی ملک کے سیاسی اور مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔ وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان…

Read Full News

سستا فون فروخت کرنا مہنگا پڑسکتا ہے

نئی دہلی : نئی دہلی پولیس نے صرف 251 روپے میں اسمارٹ فون دینے کا دعوٰی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی شہر نوئیڈا میں پولیس نے صرف 251 روپے میں اسمارٹ فون دینے کا دعوٰی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے…

Read Full News

چڑیا گھر دہشت گردوں کے نشانے پر

کراچی: چڑیا گھر انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ پولیس سے 5 خواتین سمیت 15 پولیس اہلکاروں کی مدد طلب کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کی لہر نے جہاں عوام کو خوف میں مبتلا کررکھا ہے وہیں ملک بھر کے تفریحی مقامات کی انتظامیہ بھی پریشان دکھائی…

Read Full News

ہندو انتہاء پسندوں کی دھمکیاں، مہیش بھٹ کا پاکستانی فنکاروں کے لیے اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے معروف  بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ میدان میں آگئے اور انہوں نے دونوں ملکوں کے اداکاروں پر مشتمل فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کا اثر معیشت سمیت بالی ووڈ پر بھی ہوتا ہے اور بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن بھی پاکستانی اداکاروں…

Read Full News

کراچی: پرائیوٹ اسکول ٹیچر کا طلب علم پر تشدد

کراچی(کرائم رپورٹر)کورنگی بلال کالونی میں پرائیوٹ اسکول کی ٹیچرکا تیسری جماعت کے طالب علم پر تشدد،آنکھ سوجھنے اور خون بہنے پر خفیہ اسپتال لے گئے اور بچے کو چھٹی کے ٹائیم پرچھپا دیا،بچہ گھر نا پہنچنے پر ماں تلاش کرتے ہوئے اسکول پہنچی تو بچے کی حالت دیکھ کر دھاڑے مار کررونے لگی۔ پولیس کو…

Read Full News

انوشہ رحمان کو صحافی کا موبائل چھیننا مہنگا پڑ گیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان کی جانب سے صحافی کا موبائل فون چھیننے کے معاملے پر صحافیوں نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے دروان شدید احتجاج کیا جس کی وجہ سے ان کی کانفرنس بد نظمی کا شکار ہو گئی۔ وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کی…

Read Full News

ایک اور پولیس مقابلہ، ملیر میں‌چھپے 8 دہشت گرد ہلاک

 کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بکرا پیڑی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ملیر کے علاقے بکرا پیڑی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ کارروائی کی…

Read Full News

فیس بک کے ذریعے رقم بھی بھیجنا ممکن، مگر کیسے؟

لندن: دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اب ایک انوکھی سہولت متعارف کرادی ہے جس میں صارفین بیرون ملک رقم بھی بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کی سہولت ایک نئی کمپنی ٹرانسفر وائز کے ذریعے ہوسکے گی جس نے ایک چیٹ…

Read Full News