کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر وفاقی وزیر داخلہ برہم

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام نہیں…

Read Full News

شامی تارکین وطن کے ساتھ ناروا سلوک، ہنگری کی عدالت نے صحافی کو سزا سنادی

ہنگری میں عدالت نے خاتون کیمرہ مین پیٹرا لیزلو کو شامی تارکین وطن کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کے ارتکاب پر جیل کی سزا سنا دی ہے۔ پیٹرا نے آٹھ ستمبر 2015 کو ہنگری اور سربیا کی سرحد پر بھاگتے ہوئے تارکین وطن کو لات مار کر اُس وقت گرا دیا تھا جب ہنگری کی…

Read Full News

کراچی کی نئی شکل نکل آئی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی  سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیاہے جو اگلے دو روز تک جاری رہے گا۔ کراچی میں خون جماتی سردی کے بعد اب شہری نئی سردی کی لہر کو برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور…

Read Full News

کالعدم جماعتیں آزاد، متحدہ لندن کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن ایڈوکیٹ ساتھی اسحاق کو گرفتار کرلیا گیا، اہل خانہ کے مطابق ساتھی اسحاق کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا، سندھ ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ساتھی اسحاق کو گرفتار نہ کرنے کے لیے نوٹی فکیشن جاری کیا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم…

Read Full News

ڈان لیکس اور رانا ثناءاللہ کے بیان پر فوجی افسران کا آرمی چیف سے شکوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فوجی افسران نے آرمی چیف سے ڈان لیکس اورراناثنااللہ کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر سوالات بھی کئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

Read Full News

یونیورسٹیاں اجڑنے کا سلسلہ، جامعہ کا ایک اور حیدر لاپتہ

سلمان حیدر اور دیگر بلاگرز کے لیے آسمان سر پر اٹھانے والی این جی اوز سول سوسائٹی انسانی حقوق کی تنظیموں اور احتجاج میں موجود بہادر سینیٹرز ارکان اسمبلی دلیر صحافی کا ایوارڈ پانے والے اینکر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کراچی کے تعلیمی ادارے میں اپنے فرائض سرانجام دینے والا انسان (شرف المخلوقات)…

Read Full News

حماس کا سائبرحملہ، اسرائیلی فوج کا مضبوط نظام درھم برہم

یروشلم : اسرائیلی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے لڑکیوں کی تصاویر اور پیغامات کے ذریعے متعدد اسرائیلی فوجیوں کے اسمارٹ فونز ہیک کیے۔ یروشلم پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے سپاہیوں کو ہیکنگ کا نشانہ بنایا اور اس کے لیے لڑکیوں کی…

Read Full News

پھانسی دو کی وال چاکنگ، عامر خان دبئی روانہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی حکمت عملی مرتب کرنے والے اہم رینما عامر خان خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے، قریبی ذرائع کے مطابق متحدہ لندن کی ریلی کے بعد وطن واپس آنے کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اشتعال انگیز تقاریر  میں مفرور اور نائن زیرو پر جرائم پیشہ افراد کو پناہ دینے…

Read Full News

سادہ لباس اہلکاروں کی کارروائی، جامعہ کراچی کا اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار گرفتار

کراچی یونیورسٹی میں سادہ لباس اہلکاروں کی کارروائی،  یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار اور ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر عارف حیدر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے ملازم اور اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار جو ایم کیو ایم لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن تھے اور…

Read Full News

کراچی میں‌شدید سردی، استاتذہ اور سرکار میں‌ پھوٹ پڑ گئی

کراچی : شہر قائد میں کڑا کے نکالتی سردی نے جہاں بڑوں کے دانت بجا ڈالے ہیں، وہی اسکول جانے والے بچے بھی سردی کے ہاتھوں مجبور اسکول نہ جانے پر اڑ گئے ہیں، بڑھتی سردی کے پیش نظر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولوں میں چھٹیاں دینے کا عندیہ دے دیا، تاہم سرکاری سطح…

Read Full News