ایران کے سابق صدر کی زندگی تمام

تہران : ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ایرانی خبر رساں اداروں اسنا اور فارس نیوز کے حوالے سے بتایا کہ 82 سالہ رفسنجانی اتوار کی شب حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ اکبر ہاشمی رفسنجانی دو بار…

Read Full News

فوجی عدالتیں ختم، آئی ایس پی آر نے بھی تصدیق کردی

راولپنڈی : پارلیمنٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر آئین میں 21 ویں ترمیم کے ذریعے قائم کی جانے والی فوجی عدالتوں کو دو سال کیلئے دیے جانے والے خصوصی اختیارات ختم ہونے کے بعد فوجی عدالتوں نے کام کرنا بند کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے…

Read Full News

متحدہ پاکستان کی دھمکیاں، یوسی چیئرمین دل کا دورہ پڑھنے سے جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد نارتھ ناظم آباد یوسی 22 کے چیئرمین شاکر کو دل کا دورہ پڑ گیا اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع نیوز کو ملنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق شاکر علی کو پی آئی بی قیادت کی…

Read Full News

اوم پوری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، موت طبعی نہیں تشدد کے باعث ہوئی

ممبئی: لیجنڈری اداکار اوم پوری کے پوسٹ مارٹم نے موت پر کئی شکوک و شبہات کو جنم دے دیا جس کے بعد ان کی ہارٹ اٹیک سے موت متنازع ہوگئی ہے کیونکہ اُن کے سرپر زخم کے گہرے نشانات تھے۔ گزشتہ روز اچانک ہی عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار اوم پوری  ہارٹ اٹیک کے باعث…

Read Full News

پلی بارگین کرنے والے کی خیر نہیں، صدر مملکت کا حکم جاری

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے نیب کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے، جس کے تحت پلی بارگین کا اختیار چیئرمین نیب سے واپس لے کر عدالت کے سپرد کردیا گیا ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل 2017 جاری کیا، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد…

Read Full News

راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر، خواجہ آصف کی تصدیق

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کی تصدیق کردی۔ نجی چینل ’جیو نیوز‘ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ اس حوالے سے معاہدے کو چند روز قبل حتمی شکل دی…

Read Full News

پیمرا کا میڈیا ہاؤسزکیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز

 پیمراضابطہ اخلاق 2015 پر عمل درآمد کیلئے میڈیا ہاؤسزکیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کرے گااس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں نیوز چینلز کے بیورو آفسز میں کام کرنے والے ورکرز کو تربیت دی جائے گی۔ چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ میڈیا ورکرز…

Read Full News

معروف اداکار “اوم پوری” دنیا سے رخصت ہوگئے

ممبئی: ہندوستانی فلم اسٹار اوم پوری 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوم پوری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ اوم پوری کے قریبی دوست اشوک پنڈٹ نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے لیجنڈ اداکار کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا، ‘اوم جی…

Read Full News

آرمی چیف سے باکسرمحمدوسیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سلورفلائی ویٹ چیمپئن کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم سے ملاقات کی اور اُن کی شاندارکارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کانام روشن کرنے کے لئے محمد وسیم کی تقلیدکریں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سلورفلائی ویٹ چیمپئن محمد…

Read Full News

شہری پاسپورٹ کے لیے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بناء ایجنٹ کے پاسپورٹ بنوانے والے عوام کے نصیب میں دھکے کھانے ہی باقی رہ گئے۔ شہر قائد میں واقع پاسپورٹ آفس میں عوام کی بڑی تعداد پاسپورٹ کے حصول کے لیے آتی ہے تاہم باہر بیٹھی ایجنٹ مافیا وزیر داخلہ…

Read Full News