متحدہ کی محنت رنگ لے آئی، لاپتہ ملازم رہا

کراچی: عسکری ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصور علی کو حساس اداروں نے ایک روز حراست میں رکھنے کے بعد تفتیش کر کے رہا کردیا، انہیں گزشتہ روز بفرزون سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تاحال لاپتہ تھے۔ ذرائع نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات…

Read Full News

ملکہ برطانیہ محافظ کی فائرنگ سے بال بال بچ گئیں

برطانوی اخبار ” دی ٹائمز” کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی میں ایک ایسا موقع بھی آیا تھا جب وہ اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں موت کے منہ میں جانے سے بچ گئیں۔ اُس روز رات کے آخری اور صبح کے پہلے پہر ملکہ حسب عادت شاہی محل کے صحن میں چہل…

Read Full News

چاند سے دبئی کے مناظر، ناسا کی تصاویر جاری

امریکا کے  خلائی ادارے “ناسا” نے دنیا کے مختلف مقامات کی 16 شاندار تصاویر جاری کی ہیں۔ان کا 2016ء کے دوران اس کے خلائی اسٹیشن کے کیمروں میں محفوظ کی گئی لاکھوں تصاویر میں سے انتخاب کیا گیا ہے۔ ان منتخب تصاویر  میں دبئی اور متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں اور مصر کے مناظر…

Read Full News

عمران خان دھرنے کے پیچھے پورا ادارہ نہیں ایک دو افراد تھے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی رواں ماہ عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی، تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے پورا ادارہ نہیں تھا البتہ ایک دو لوگ ضرور ملوث تھے۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بلاول بھٹو اپنے فیصلے کرنے…

Read Full News

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ ملے تو دھندا شروع کردیا

کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات تو نہیں ملے لیکن کمائی کے دھندے شروع ہوگئے، گلشن اقبال میں نجی کمپنی کے نام پر کچرا اٹھانے کے لیے فی گھر 400 روپے دینے کے نوٹس بھیج دیے گئے۔ وزیربلدیات نے نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ اگر کوئی بلدیاتی نمائندہ اس قسم کے غیر قانونی کام میں…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم کی واپسی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان قومی موومنٹ اور متحدہ نے 21 جنوری کو استحکام پاکستان ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، ریلی عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جائے گی جس سے الطاف حسین سمیت دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ 21 جنوری کو استحکام پاکستان…

Read Full News

سال 2017 کا بڑا سیاسی دھماکا، الطاف حسین کی بھرپور واپسی

اسلام آباد: پاکستان قومی موومنٹ اور متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت آج شام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں پی کیو ایم الطاف حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی کا نام انہیں استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کرے گی۔…

Read Full News

علیم ڈار نے سب سے زیادہ میچوں میں امپائرنگ کرنے کا ایوارڈحاصل کر لیا

پاکستان اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز امپائرعلیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انہیں سب سے زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ میچز سپروائز کرنے کا اعزاز دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق علیم ڈار نے سری لنکا اور جنوبی افرaیقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی…

Read Full News

ًًًًٌٌملک بھر میں سردی کی لہر، بارشیں جاری رہیں گی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری نے طویل خشک سردی کا خاتمہ کردیا ہے۔ ذرائع نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری نے خشک سردی اور دھند…

Read Full News
Zaraye_Cpec

کاش ہم سی پیک کا حصہ ہوتے

یہ تحریر خاص طور پر اُس خاندان کے نام جن کے پیارے سانحہ شاہ نورانی میں متاثر ہوئے اور کچھ اس دنیا کو ہی الوداع کہہ گئے، بلوچستان میں یہ دہشت گردی کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ رواں سال کا تیسرا بڑا سانحہ تھا۔ قبل ازیں سانحہ سول اسپتال، سانحہ پولیس ٹرینگ سینٹر بھی پیش…

Read Full News