کراچی کی دم توڑتی سیاست، وجہ 18ویں ترمیم۔۔ تحریر حبران حسین

‏کراچی کی دم توڑتی سیاست، وجہ 18ویں ترمیم۔۔۔ تحریر جبران حسین

کراچی کی سیاست دوسرے شہروں سے کافی مختلف ہیں ہر کوئی اس شہر کو جیتنا چاہتا ہے یہاں کی سیاست میں اپنے آپکو منوانا چاہتا ہے سیاسی پارٹیاں بدلتی رہتی ہیں لیکن افسوس اس شہر کی حالت نہیں بدلتی لوگ وعدے تو کرتے لیکِن وعدہ وفا نہیں کرتے عرض کرتا چلوں یہاں کی سیاست بھی دوسرے شہرو جیسی ہوا کرتی تھی لیکن اچانک یہاں کی سیاست لسانی بنیاد پر کیوں چلے گی کراچی والوں پر کوٹہ سسٹم لگا کر یہاں کے شہریوں کو لسانی بنیاد پر ووٹ کاسٹ کرنے پر آمادہ کیا گیا کراچی کو کہی اور سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۱۸ وی ترمیم بل پاس کرکے یہاں کے لوگوں کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا یہاں کی سیاست سے لوگ اب مایوس ہونے لگے ہیں الیکشن کے دوران ووٹ کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم درجہ کا ہونا ایک سوالیہ نشان ہے مگر اُمید کرتا ہو آنے والے دنوں میں یہاں کی سیاست بھی تبدیل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *