عمران خان کی تقریر پر جذباتی لوگوں سے چند سوالات
جذباتی پاکستانیوں کو جس قسم کے جذباتی ڈھکوسلوں سے قابو میں کیا جاسکتا ہے آج نیازی صاحب نے وہی کیا۔ لوگ تقریر پر سر دھن رہے ہیں۔ سوال : کیا اس تقریر کے بعد اسلامی دنیا آپ کے ساتھ آئے گی؟ سوال : کیا اس تقریر کے بعد انڈیا 5 اگست سے پہلے والی پوزیشن…