اہل کراچی نے ایک بار پھر وطن سے محبت میں خود کو سرخرو کردیا
عوام شہرقائدکی طرزفکرومحبت پاکستان کے لیئے سب سے بھاری حق وسچ سرخرو اہل کراچی کی قلبی خواہشات کونظراندازکرنے کے باوجودانکے نظریات پرقفل بندی ہونے کے باوجود ریونیو دینے میں روایتی تاریخ رقم کردی۔۔۔ شہر سب کا ہے لیکن اسکے مسائل صرف شہر قائد میں مستقل رہنے والوں کے لیئے ہیں وسائل د ینے میں بخل…