ایم کیو ایم پاکستان بائیکاٹ‌ کی طرف جارہی ہے؟‌ فاروق ستار نے اشارہ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے عام انتخابات میں بائیکاٹ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیشن عدالت میں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے خلاف لاوڈاسپیکر ایکٹ اور کارسرکار میں مداخلت سے متعلق دو مقدمات کی سماعت کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔…

Read Full News

مہاجر کارڈ کھیلنے والے قائدین ناکام، کراچی پھر الطاف حسین کے نعروں‌سے گونج اٹھا

کراچی: شہر قائد میں جاری سیاسی قبضے کی جنگ میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان، آفاق احمد اور فاروق ستار بری طرح سے ناکام ہوگئے جس کے بعد ایک بار پھر کراچی بانی ایم کیو ایم کے نعروں سے گونج اٹھا۔ ہفت روزہ وضاحت اخبار میں شائع ہونے والی روپورٹ کے مطابق فاروق ستار کی…

Read Full News