ایم کیو ایم کا پارٹی پیغام کو عوام تک پہنچانے کیلیے اے آئی کے استعمال کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں مرکز بہادرآباد پر سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین سی او سی اور ٹاؤن انچارجز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم شہری سندھ کی سیاست میں ایک مضبوط اور منظم جماعت بن…