اورنگی ٹاؤن، مکان کی چھت پر کھیلتے بچے کرنٹ لگمے سے شدید زخمی

اورنگی ٹاؤن، کرنٹ لگنے سے تین بچے شدید زخمی کراچی(کرائم رپورٹر)پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاون سکیڑ14C اکبر شہید چوک کے قریب واقع مکان نمبر 148 کی چھت پر کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 3کمسن بچے شدید زخمی ہو گئے ،جنھیں تشویشناک حا لت میں سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا گیا۔ متاثرین کی…

Read Full News

کراچی، خاندانی منشیات فروش کی 2 بیٹیاں اور نوسے گرفتار

کراچی، خاندانی منشیات فروش کی دو بیٹیاں اور نواسے گرفتار کراچی ( کرائم رپورٹر) ایس آئی یو سی آئی اے نے خاندانی منشیات فروش عبدالغفور کی دو بیٹیوں اور نواسے کو گرفتار کرلیا ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پولیس نے لیاری کلاکوٹ سے دو منشیات فروش بہنوں رضیہ اور صنم کو گرفتار کیا…

Read Full News

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کا غیر متوقع نتیجہ

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات، غیر متوقع نتیجہ کراچی ( کرائم رپورٹر)سپرہائی وے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ ٹرک الٹنے کے باعث ایک ڈاکو ٹرک تلے دب کر ہلاک ہوگیا گلشن معمار میں ڈاکوﺅں نے بچے کو گولی ماردی ۔ ایس ایچ او گڈاپ سٹی نوطق خان کے مطابق سپر…

Read Full News

کراچی، اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، پولیس افسر 18 لاکھ روپے سے محروم

کراچی، اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، پولیس افسر 18 لاکھ روپے سے محروم کراچی کے علاقے محمود آباد اعظم بستی کے قریب مسلح افراد نے ریٹائرڈ پولیس افسر احسن رؤف کو اسلحے کے زور پر لوٹا اور مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ نمائندہ وضاحت نیوز احسان یونس کے مطابق اعظم بستی کے…

Read Full News

کراچی:‌ 10 روز میں‌ تقریبا 82 لاکھ روپے کے ٹریفک چالان

کراچی:‌ 10 کروڑ‌ میں‌ تقریبآ 82 لاکھ روپے کے ٹریفک چالان کراچی: محکمہ ٹریفک پولیس نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالکان اور والدین کے خلاف گزشتہ دس روز سے مہم شروع کررکھی ہے۔ محکمہ ٹریفک سیکشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق معزز عدالت عالیہ (سندھ ہائی کورٹ )…

Read Full News

ججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کواسلام آباد میں پلاٹوں‌ کی الاٹمنٹ، قرعہ اندازی غیرقانونی قرار

ججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کو پلاٹوں‌ کی الاٹمنٹ، قرعہ اندازی معطل کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہوئی کورٹ نے سپریم کورٹ اور دیگر عدالتوں کے ججز، سرکاری ملازمین، بیورو کریٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کیے جانے والے پلاٹوں کی منسوخی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے عدالتی رپورٹر ثاقب…

Read Full News

یوٹیوب پر بیٹھنے والا صحافی کیسے، مینار پاکستان واقعے کے ملزمان پکڑے گئے تو صحافیوں پر حملہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے سوالات

یوٹیوب پر بیٹھنے والا صحافی کیسے، مینار پاکستان واقعے کے ملزمان پکڑے گئے تو صحافیوں پر حملہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے سوالات اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے یوٹیب پر بیٹھ کر خود کو صحافی کہنے…

Read Full News

آفاق احمد کی بانی ایم کیو ایم کو مشروط حمایت کی یقین دہانی

آفاق احمد کی بانی ایم کیو ایم کو مشروط حمایت کی یقین دہانی کراچی: مہاجر قومی موومنٹ  (ایم کیو ایم حقیقی) نے شہر میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، جس کے تحت پہلا پروگرام سرجانی ٹاؤن میں ہوا، جس میں زون کے نئے ذمہ داران کا اعلان کیا گیا۔عارف اعظم، ڈاکٹر نگہت فامہ، عامر صدیقی…

Read Full News

پی ایف یوجے نظریاتی کاکیپیٹل ٹی وی کے مالکان سے مرحوم صحافی رفیق آزاد کی تنخواہیں دینے کامطالبہ

پی ایف یوجے نظریاتی کاکیپیٹل ٹی وی کے مالکان سے مرحوم صحافی رفیق آزاد کی تنخواہیں دینے کامطالبہ کراچی: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نظریاتی کے چیئرمین عمیرعلی انجم، صدرڈاکٹرمحمدحسین، سیکرٹری ی سیدہ معصومہ زہرا رضوی سمیت تمام مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کیپیٹل ٹی وی کے مالکان مرحوم رفیق آزادکی…

Read Full News

پی ایم ڈی اے بل، فواد چوہدری کا صحافیوں‌ اور میڈیا مالکان پر الزام

پی ایم ڈی اے بل، فواد چوہدری کا صحافیوں‌ اور میڈیا مالکان پر الزام اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے میڈیا مالکان اور صحافیوں پر ایک بار پھر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے…

Read Full News