صلاحیت اور محنت کا ثمر، علمہ جعفری نے کامیابی کا سفر شروع کردیا
کراچی، ابھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والی خوبرو اور نوجوان ماڈل ڈرامہ انڈسٹری کے افق پر درخشندہ ستارے کی صورت نمودار ہورہی ہیں۔ پاکستان میں کچھ برسوں کے دوران پھلنے پھولنے والی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری نے ایسے باکمال اور باصلاحیت چہرے متعارف کرائے ہیں جنھوں نے نہ صرف ناظرین کے دلوں…