بانی ایم کیو ایم پر مقدمات، ایم کیو ایم لندن شدید مالی بحران کا شکار، وکلا کی فیس ادا نہ ہوسکی

بانی ایم کیو ایم پر مقدمات، وکیلوں کے پیسے نہیں، ایم کیو ایم لندن شدید مالی بحران کا شکار لندن: ایم کیو ایم لندن قیادت اس وقت شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کارکنان کی جانب سے بھرہور انداز سے فنڈز نہ بھیجنے اور بانی ایم کیو ایم کے خلاف جاری مقدموں کے وکلا کی…

Read Full News

سندھ حکومت کا عید میلاد النبی سرکاری سطح ہر منانے اور چراغاں کا اعلان

سندھ حکومت کا جشن عیدمیلادالنبی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کراچی: سندھ میں جشنِ عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظامات کے لئے اہم جائزہ اجلاس آج نیو سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں صوبائی وزیر بلدیات، دیہی ترقی، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور وزیر برائے زکواۃ و مذہبی امور فیاض بٹ کی مشترکہ صدارت…

Read Full News

سرفراز کی واپسی پر رضوان نے خاموشی توڑ دی

سرفراز کی واپسی پر محمد رضوان نے خاموشی توڑ دی لاہور : پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اسکواڈ میں سرفراز احمد کی شمولیت ہر خاموشی توڑ دی۔ لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے رضوان نے کہا کہ کرکٹ جب سے شروع کی ہے غیر یقینی کی صورتحال رہتی…

Read Full News

کراچی، کے ایم سی ٹیکسز کی بلز سے وصولی کے خلاف آن لائن پٹیشن کا آغاز

   کراچی، کے ایم سی ٹیکسز کی بلز سے وصولی کے خلاف آن لائن پٹیشن کا آغاز کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کو ٹیکس کے لیے استعمال کرنے کے خلاف شہری نے عدالت جانے سے قبل آن لائن پٹیشن شروع کردی۔ چینج ڈاٹ او آر جی پر گزشتہ…

Read Full News

سندھ، کرونا ویکسین لگوانے کی مہلت میں توسیع

سندھ میں کرونا ویکسین لگوانے کی مہلت میں توسیع کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا ویکسین لگوانے کی مہلت میں توسیع کردی۔ این ایس و سی کے فیصلوں پرمحکمہ داخلہ سندھ نے نیا یدایت نامہ جاری کیا، جس میں کمشنر کراچی ،کمشنر حیدرآباد اور کمشنر سکھر کو احکامات جاری کیے گیے ہیں۔ نوٹی فکیشن…

Read Full News

مخالفین مشتعل کریں تو ۔۔۔۔ عامر خان کی ایم کیو ایم کارکنان کو اہم ہدایت اور درس و تدریس

  مخالفین مشتعل کریں تو ۔۔۔۔ عامر خان کی ایم کیو ایم کارکنان کو اہم ہدایت اور درس و تدریس کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز بلدیہ ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے…

Read Full News

کراچی میں ایک اور ہائیڈرنٹ کھولنے کا انوکھا حکومتی فیصلہ

ضلع کیماڑی کے لیے ایک اور ہائیڈرنٹ بنانے کا فیصلہ حکومت سندھ نے کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں ایک نیا واٹر ہائيڈرنٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے کراچی کے شہریوں مسائل میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شہرکا يہ ساتواں سرکاری ہائيڈرنٹ منگھوپیرروڈ میانوالی کالونی کے پمپنگ…

Read Full News

افسوس حامد میر بھی اندر سے ‘محمد حنیف’ نکلے، تحریر رضوان طاہر مبین

افسوس، حامد میر بھی اندر سے ’محمد حنیف‘ نکلے ۔ ۔ ۔! (رضوان طاہر مبین) تو حنیف صاحب! جو آپ کے منہ میں آئے گا آپ لکھتے ہی چلے جائیں گے، اور ایسے بھونڈے اور بے تکے طریقے سے عمر شریف جیسی شخصیت کے تعزیت نامے کو لغو اور بے ہودہ عنوان سے آراستہ کرکے…

Read Full News

محکمہ پے رولKMC میں بدانتظامی

محکمہ پے رول بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مزید بدانتظامی محکمہ بغیر ڈائریکٹر کے چل رہا ہے سابق ڈائریکٹر اپنی محکمانہ ذمہ داریوں کو چھوڈ نواب شاہ جاچکے ہیں انتظامیہ ڈایریکٹر پے رول کی تعیناتی کرنے سے تاحال گریزاں ہے کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی   کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی محکمہ پے رول کے…

Read Full News

سرفراز احمد کامیاب ترین کپتان، مصباح، حفیظ اور آفریدی پیچھے رہ گئے

سرفراز نے کامیاب کپتانی میں حفیظ، مصباح اور آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹی ٹوینٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے اپنے کیرئیر میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے شعیب ملک ،…

Read Full News