صحافتی تنظیم کا حکومتی قانون کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کا اعلان
کے یو جے کا پی ایم ڈی اے کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی و مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی کی حمایت حاصل کی جائے گی, حکومت باز نہ آئی تو اسے صحافی برادری کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، کے یو جے بل کا مسودہ ترجمہ کرکے…