ایک ہونا ہوگا، عامر خان کی مہاجروں کو ایک ہونے کی پیش کش
اسٹیبلشمنٹ پی پی کی سرپرستی بند کرے،عامر خان کی مہاجر دھڑوں کو ایک ہونے کی پیش کش کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے سلسلے میں وارڈ نمبر تین میں کارنر مٹینگ سے خطاب کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے بھی مہاجر دھڑوں کو ایک ہونے کا مشورہ دیا اور…