ایم کیو ایم پاکستان نے مہاجر سیاست کا دوبارہ آغاز کردیا، 24 سے 26 ستمبر ہر سال ایام ہجرت منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کی مہاجر سیاست شروع، 24 سے 26 ستمبر ہر سال ایام ہجرت منانے کا اعلان کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ بھر میں ہر سال 24 سے 26 ستمبر تک ایام ہجرت منانے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایام ہجرت کے حوالے سے ایک پمفلٹ…

Read Full News

نیوزی لینڈ‌ ٹیم کی واپسی، کس کھلاڑی کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ای میل بھیجی گئی؟‌ ویسٹ‌ انڈیز کی ٹیم کو بھی دھمکیاں‌ دی جارہی ہیں

نیوزی لینڈ‌ ٹیم کی واپسی، کس کھلاڑی کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ای میل بھیجی گئی؟‌ ویسٹ‌ انڈیز کی ٹیم کو بھی دھمکیاں‌ دی جارہی ہیں اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور انگلینڈ کے انکار کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس…

Read Full News

کراچی، ترقی پسند صحافی وارث رضا گرفتاری کے بعد لاپتہ

کراچی، ترقی پسند صحافی وارث رضا زیرحراست  کراچی پریس کلب کے ممبر اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ترقی پسند سنئیر صحافی وارث رضا کو رات گئے ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا، کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی اُن کے حوالے سے اہل خانہ کو کوئی اطلاع موصول نہیں…

Read Full News

ایکوزیشن کمپنیز کے لئے ریگولیٹری فریم متعارف

کیپٹل مارکیٹ میں سرمائے کی تشکیل ایس ای سی پی نے سپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنیز کے لئے ریگولیٹری فریم متعارف کروا دیا اسلام آباد(رپورٹر دانیال شاہد) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز ، 2017 میں ترامیم کرتے ہوئے ‘ سپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنیز (SPAC ) کے ریگولیٹری…

Read Full News

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ‌ وہاب کے ایم سی کو کس طرح خود مختار بنارہے ہیں؟

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ‌ وہاب کے ایم سی کو کس طرح خود مختار بنارہے ہیں؟ کر اچی :ایڈمنسٹریٹر کراچی، ترجمان حکومت سندھ اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کسی بھی ادارے کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے اختیار وسائل اور نیت کی ضرورت ہے،کے ایم سی اب اصلاحات کی طرف جا…

Read Full News

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کراچی کی حالت پر سخت برہم، سندھ حکومت پرسخت تنقید، نوٹس جاری

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کراچی کی حالت پر سخت برہم، سندھ حکومت پرسخت تنقید، نوٹس جاری کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری…

Read Full News

ایم کیو ایم کے دلبرداشتہ کارکنان کی پی ایس پی میں‌ شمولیت

ایم کیو ایم کے دلبرداشتہ کارکنان کی پی ایس پی میں‌ شمولیت کراچی: ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اورنگی ٹاون سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے گزشتہ روز پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفٰی کمال…

Read Full News

تحریک انصاف کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سمیت 150 سے زائد سیاسی کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں‌ شمولیت

تحریک انصاف کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سمیت 150 سے زائد سیاسی کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں‌ شمولیت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پردیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 150سے زائد افراد کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اورایم کیو ایم میں شمولیت کا…

Read Full News

ایک نئے عزم کے ساتھ اے پی ایم ایس او کی نئی کابینہ کا اعلان

ایک نئے عزم کے ساتھ اے پی ایم ایس او کی نئی کابینہ کا اعلان کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد سے متصل پارک میں اے پی ایم ایس او کا جنر ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،سینئر ڈپٹی…

Read Full News

مفتی تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب

مفتی تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب کراچی: معروف عالم دین شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر ملک بھر کے تمام علماء ومشائخ اور دینی مدارس کے منتظمین نےاجلاس میں تائید کی،…

Read Full News