ماہرہ خان کی شادی طے
ماہرہ خان کی شادی طے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور سلیم کریم کے درمیان شادی کے معاملات طے پاگئے، اس ضمن میں دونوں کے خاندانوں نے آپس میں بات چیت کر کے معاملہ طے کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جلد ہی ازدواجی بندھن میں بند جائیں گے، شادی میں صرف…