نعیم الحق کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف، تحریک انصاف کے سینئر لوگوں نے کیا کیا؟
عمران خان سے نعیم الحق کے ساتھ آخری دنوں میں کیے گئے ناروا سلوک کی تحقیقات کا مطالبہ… ساتھیوں نے نعیم الحق کو وقت سے بہت پہلے مار دیا،ڈاکٹرز کے مطابق ہسپتال میں ان کا علاج جاری رکھا جاتا اس بات کا قوی امکان تھا کہ وہ ڈیڑھ مہینے اور زندہ رہتے۔ منصور آفاقی کا کالم…