کراچی: بقرعید پر طوفان کا خطرہ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں کل شام یا رات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق بارشیں تیزہوں گی یاہلکی، یہ کہنا قبل ازوقت ہے، آج سےدرجہ حرارت میں اضافہ ہوگا جبکہ منگل سے شہر میں سمندری ہوائیں رک سکتی ہیں ۔ محکمہ موسمیات…