دبئی: پاکستانیوں سمیت 389 ڈوبتے افراد کو بچالیا گیا
دبئی میں پاکستان اور بھارت کے شہریوں سمیت سیکڑوں افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا،،، دبئی بلدیہ کے مطابق رواںسال کے پہلے چھ ماہ میں 100 سے زائد خواتین سمیت 389 لوگوںکو ساحل سمندر پر ڈوبنے سے بچایا گیا ،،، ان میں بیشتر تعداد پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی تھی ،،،
