ایران کا سیٹلائٹ پروگرام کامیاب،امریکہ کا اعتراف
رپورٹواشنگٹن:امریکہ نے ایران کے سیٹلائٹ پروگرام کی کامیابی کا اعتراف کرلیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ لانچ کرنا یو این سلامتی کونسل قراردادکی نفی ہے ،تہران ایسی کوئی سرگرمی نہ کرے جس میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل شامل ہوں۔امریکہ نے خاموشی کے ساتھ تسلیم کیا ہے کہ ایران کے…