ماہرین نے قلبی مرض کی نئی قسم دریافت کرلی

بالٹی مور: ماہرین اور محقیقین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔ ماہرین نے کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے تحولی امراض اور قلبی مرض کے درمیان تعلق کو بتاتا…

Read Full News

نئی تحقیق :ذہنی صحت کیلیے دوڑ اور ادویہ دونوں یکساں مؤثر

ایمسٹر ڈیم: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی صحت کی بہتری کے لیے دوڑ لگانا اپنے اندر اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے برابر تاثیر رکھتا ہے۔ تحقیق کے لئے نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں قائم ورژے یونیورسٹی کے محققین نے 141 ڈپریشن یا بے چینی یا دونوں ذہنی مسائل میں مبتلا افراد کا مطالعہ…

Read Full News

ایک جیسے پودوں کی شجرکاری ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہے :تحقیق

آکسفورڈ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری کے منصوبے ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔مشہور و معروف شخصیات عموماً گرین ہاؤس گیسز کے اخراج اور موسمیاتی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کے حوالے سے بات کرتی دِکھائی دیتی ہیں۔ لیکن تحقیق کے مصنفین کے…

Read Full News

نمیرا سلیم نے تاریخ رقم کر دی،خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی

نیو میکسیکو : پاکستانی خاتون خلا باز نمیرا سلیم نےخلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی اور خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی کمپنی ورجن گلیکٹک کا خلائی جہازنیو میکسیکو سے روانہ ہوا۔ خلائی مشن میں نمیرا سمیت 3خلا باز شامل تھے جن کا…

Read Full News

کراچی: موسمی بخار، زکام، کھانسی، نمونیہ میں اضافہ ہوگیا

کراچی:شہری موسمی بخار سے بچاﺅ کیلئے فلو ویکسین لگوائیں، اسپتالوں میں موسمی بخار، الرجی، زکام، کھانسی اور نمونیہ کے کیس دگنے ہوچکے، نمونیہ بچوں اور بزرگ افراد کو زیادہ متاثر کررہا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے موسمی بخار، زکام، کھانسی اور نمونیہ کے امراض میں اضافہ ہورہا…

Read Full News

ماہرین نے پرا اسرار بیماری سےآئی بیکس کی اموات کی تصدیق کردی

کراچی: ماہرین نے سندھ کے دیہی علاقے کیرتھرمیں پہاڑی بکروں(آئی بیکس) کی پراسراربیماری سے اموات کی تصدیق کردی ۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ ریسرچ لیبارٹری کے ماہرین نے آئی بیکس میں پی پی آر نامی پراسراربیماری کا سراغ لگایا ہے،مردہ آئی بیکس کے پوسٹمارٹم کے بعد بیماری کا انکشاف ہواہے،سندھ وائلڈ لائف نے…

Read Full News

جناح اسپتال کراچی میں پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن

کراچی: جناح اسپتال کراچی میں 34 سالہ شخص کے پتے کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن کیا گیا ہے۔ جناح اسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا، پہلی سرجری 34 سالہ شخص کی کی گئی، آپریشن میں اسپتال کے ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سمیت 14 ماہرین شریک ہوئے۔ ڈائریکٹر…

Read Full News

خلا میں نظامِ شمسی کے بغیر آزاد گھومنے والے سیارے دریافت

لندن: سیارہ مشتری کے حجم جتنے دو “سیارے” خلا میں آزاد گھومتے دیرافت ہوئے ہیں جو کسی بھی ستارے یعنی شمسی نظام سے منسلک نہیں۔ نظام شمسی سے متعلق عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز دریافت دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کی ہے۔ نظام شمسی کی اس…

Read Full News

اگست 2024 تک فائیو جی سروس کے آغاز کی نئی ڈیڈ لائن مقرر

اسلام آباد: اگست 2024 تک ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی نئی ڈیڈلائن مقررکر دی گئی ہے۔ نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمرسیف نے فائیو جی لانچنگ کے لیے بزنس پلان مرتب کرلیا جبکہ ٹیلی کام آپریٹرز کا فائیو جی سروس سپیکٹرم مفت فراہم کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ فائیو جی سروس…

Read Full News

سانپ،کتے کاٹے کی ویکسین تیاری کا منصوبہ گمبٹ انسٹیٹوٹ منتقل

کراچی :حکومت سندھ نے سانپ اورکتے کے کاٹے کی ویکسین تیاری کا منصوبہ گمبٹ انسٹیٹوٹ منتقل کردیا،2006 میں اینٹی اسنیک وینم اینڈ اینٹی ربیزلیبارٹری سکرنڈ منصوبے کا تخمینہ 44 کروڑ روپے لگایا گیا تھا،سندھ میں سیرو لیبارٹری قائم کرنیکا معاملہ 2006 سے تاحال کاغذات تک محدود ہے،لیاقت یونیورسٹی جامشورو،پیپلزمیڈیکل کالج نواب شاہ کے بعد منصوبہ…

Read Full News