ام رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی
امِ رباب ایک کہانی ہمت کی۔۔۔ نہ جھکنے کی نہ ڈرنے کی۔۔۔ انصاف کیلئے دردر ٹھوکریں کھانے والی امِ رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی۔ دادو میں تہرے قتل کیس کے مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی کمشور سے گرفتاری کے بعد کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ اس سے قبل نومبر میں…