کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے۔ عمر اکمل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہے ’’میں آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘۔ AOA am very happy to announce &share with you all…

Read Full News