ٹرین کا نظام مفلوج، ریلوے حکام کا شیخ رشید کو مزید نئی ٹرینیں‌ نہ چلانے کا مشورہ

اسلام آباد: محکمہ ریلوے کے اعلیٰ عہدیداروں نے وزیرریلوے کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پہلے سے چلنے والی ٹرینوں کی آمد و رفت کے معاملات ٹھیک کریں، ٹریک بڑھانے کی صورت میں ہی نئی ٹرینین چلائی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل کو رحیم یار خان کے قریب مال گاڑی کو حادثہ پیش…

Read Full News