سبیکا شیخ کے جنازے میںکیا ہوا؟
کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں تدفین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سبیکا شیخ کا جسد خاکی کل رات نجی ائیرلائن کے ذریعے 3:55 منٹ پر کراچی ائیرپورٹ لایا گیا، ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے جوانوں نے تابوت قبضے میں…