ذرائع نیوز پر پابندی، ٹویٹر انتظامیہ کی ای میل موصول، لنک شیئرنگ بلاک

کراچی: ٹویٹر انتظامیہ نے ذرائع نیوز کا مواد اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع نیوز کو ٹویٹر کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر کچھ ایسا مواد شائع کیا گیا جو پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ٹویٹر…

Read Full News