بھارتی دراندازی “ایف سولہ بھی استعمال ہوا تب بھی بھارت کے ہی دو جہاز تباہ ہوئے”
بھارتی حکومت اور فوج کی جانب سے متعدد بار یہ الزام عائد کیا گیا کہ پاکستان نے جنگی طیارہ ایف 16 استعمال کر کے بھارتی فضائیہ کے جہازوں کو نشانہ بنایا اور دراندازی کو ناکام بنایا۔ بھارت نے اس حوالے سے اپنی میڈیا پر متعدد پروپیگنڈے بھی کیے حتیٰ کہ ایک چینل نے تو نسوار…