پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی جاسوسی ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ کنٹرول لائن کے سیکڑ رکھ چکری کے قریب پاک فوج کے مستعدد جوانوں نے بھارت کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔…