اسپتال سے چھٹی ہوتے ہی احسن اقبال نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں انہوں نے گزشتہ روز اسپتال سے چھٹی کے بعد پہلی سرکاری تقریب میں شرکت کی۔ اسلام آباد کی پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے احسن…

Read Full News