میڈیا سینسر شپ، تین مایہ ناز چینلز کے صحافیوں اور مالکان کوسخت ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا میں ان دنوں سینسر شپ کے حوالے سے بحث زور و شور سے جاری ہے، جس میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ جیو ، دنیا اور ایکسپریس کے اینکرز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ رانا ثنا اللہ، طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری کو اپنے…