مارٹن کواٹر کے شہری کا چیف جسٹس کو جذباتی خط
تحریر : ابوبکر آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مجھ جیسے بہت سےلوگ یہ سوچنےپرمجبور ہوگئےکیاواقعی پارلیمنٹ یا پارلیمنٹیرینرز کی نظر میں عدالتوں یا اداروإ لہ کوئی اہمیت اور اوقات کیوں نہیں ہے؟ کسی بھی علاقے کا رکن قومی و صوبائی اسمبلی یا پھر کوئی وزیر یہاں تک کےکوئی وزیراعظم بھی اگراپنی عوام…