منظور پشتین نے بلاول سے مدد مانگ لی
کراچی: پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پی ٹی ایم رہنما نے بلاول بھٹو سے مفاہمتی جرگے میں نمائندہ نامزد کرنے کی درخواست کی۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی تمام ملکی معاملات کو افہام و تفہیم اور پرامن طریقے سے حل کرنا…