30 ہزار میں سے صرف 100 مدارس عسکریت پسندی کی تعلیم دیتے ہیں، DG ISPR
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ اور ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت مدارس کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہے جب میں 25 لاکھ طلبہ یر تعلیم ہیں، تمام مدارس اور طالب علموں کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق…