جامعہ کراچی: دو اساتذہ پر جنسی ہراسانی کے الزامات، اصل حقیقت سامنے آگئی
کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغِ عامہ کے حوالے سے خبریں زیرگردش ہیں کہ وہاں کے دو اساتذہ اسامہ شفیق اور نعمان انصاری طالبات کو ہراساں کرتے اور انہیں نازیبا پیغامات ارسال کرتے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ترجمان سے جب اس حوالے سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کے پاس کسی بھی…