کوہستان ویڈیو اسکینڈل، خیبرپختونخواہ کی بڑی سیاسی جماعت پر قاتلوں کی پشت پناہی کا الزام
کوہستان قتل کیس کا آخری عینی شاہد گواہ افضل کوہستانی بھی گزشتہ ماہ ایبٹ آباد میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، نوجوان کو کیس سے پیچھے نہ ہٹنے پر قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ اب انکشاف سامنے آیا ہے کہ کوہستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی تین لڑکیوں اور ایک…