خواجہ اظہار کے گھر کے باہر مسلح مشکوک افراد کا گشت، خوف و ہراس پھیل گیا
کراچی کے علاقے بفرزون میں ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر کے باہر مشکوک افراد کی موجودگی کے بعد خوف پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار کے بفرزون میں واقع گھر کے باہر نامعلوم افراد کو علاقہ مکینوں اور اہل خانہ…