تحریک لبیک سیاسی جماعت نہیں بلکہ… خادم رضوی کن جماعتوںکے لیے مشکلات کھڑی کریںگے
کراچی: معروف صحافی اور تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد تحریک انصاف کے لیے بڑی مشکلات کھڑی کردے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے تحریک لبیک جیتنے کی پوزیشن میں شائد ہی ہو جبکہ ووٹ بینک توڑنے…