#کراچی_کو_صوبہ_بناؤ مہم زور و شور سے جاری، مراد علی شاہ نے معافی مانگ لی

کراچی: سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی کراچی کو صوبہ بناؤ کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم نے ایسا زور پکڑا کہ ایوان اور قومی اسمبلی میں بھی اس کا تذکرہ ہوا۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبہ مانگنے والوں اور نئے صوبے کی بات کرنے والوں پر لعنت بھیجی اور کہاں…

Read Full News