حقوق، کراچی اور ریلیاں
حقوق، کراچی اور ریلیاں کراچی میں سیاست کرنے والی تقریبا تمام جماعتیں الگ الگ لفظوں، جملوں میں ہی سہی مگر، اس بات کو ضرور مانتی ہیں کراچی کو اس کے حقوق نہیں مل رہے۔ ان جماعتوں کا سیاست کرنے کا طریقہ، موقف، نظریات الگ الگ ہوسکتے ہیں مگر یہ کراچی میں بظاہر اس بات کو…