آئندہ عام انتخاب کب ہوں گے؟ آخر کار تاریخ سامنے آگئی، صدر پاکستان کو سمری ارسال
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیےجولائی کے تین دن کی تاریخ تجویز کردیں جس کے مطابق الیکشن 25-27 جولائی تک منعقد کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کو الیکشن کی تواریخ کے حوالے سے سمری ارصال…